حضرت ابن عباسؓ کی نصیحت
وہبؓ بن مُنَبِہّ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباسؓ کی ظاہری بینائی جانے کے بعد میں ان کو لئے جارہا تھا وہ مسجد میں تشریف لے گئے۔ وہاں پہنچ کر ایک مجمع سے کچھ جھگڑے کی آواز آ رہی تھی۔فرمایامجھے اس مجمع کی طرف لے چلو۔میں اس طرف لے گیا۔وہاں پہنچ کر آپؓ نے سلام کیا ۔ان لوگوں نے بیٹھنے کی درخواست کی تو آپؓ نے انکار فرمادیا اور فرمایا کہ تمھیں معلوم نہیں کہ اللہ کے خاص بندوں کی جماعت وہ لوگ ہیں جن


