دل کی اقسام
حضور اقدس ﷺ نے فرمایا :
دل کی چار (4) قسمیں ہیں۔
ایک تو صاف دل جو روشن چراغ کی طرح چمک رہا ہو۔
دوسرے وہ دل جو غلاف آلودہ ہیں۔
تیسرے وہ دل جو الٹے ہیں۔
جو تھے وہ دل جو مخلوط ہیں۔
پہلا دل تو مومن کا ہے جو پوری طرح نورانی ہے۔۔۔دوسرا کافر کا دل ہے جس پر پردے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔تیسرا منافق کا دل ہے جس جانتا ہے اور انکار کرتا ہے۔۔۔چوتھادل اس منافق کا ہے جس میں ایمان اور نفاق دونوں جمع ہیں۔
ایمان کی مثال اس سبزے کی طرح ہے جو پاکیزہ پانی سے بڑھ رہا ہے اور نفاق کی مثال پھوڑے کی طرح جس میں پیپ اور خون بڑھاتا ہی جا تا ہے۔۔۔اب جو مادہ بڑھ جائے وہ دوسروں پر غالب آ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔(تفسیر ابن کثیر)

Follow @dawat_e_tabligh
بار یہ پوسٹ پڑھی جا چکی ہے