جمعۃ المبارک کی سُنتیں


جمعۃ المبارک کی سُنتیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و براکاۃ۔ میرے بھائیوں دوستوں ۔۔۔۔ بزرگوں!
  الحمد اللہ! قارئین ہم مسلمان ہیں اور بطور مسلم ہم پر لازم ہے کہ اپنی خواہشات و منشا کو منشائے خداوندی کے تابع کر کے اپنا ہر عمل ادا کریں۔۔۔۔ سنت رسول ﷺ کو دائمی بنائیں۔ جمعہ المبارک کے موقع پر آپ ﷺ کے اعمال کیا تھے ۔۔۔ یہ جانتے ہیں۔


آپ ﷺ کی سنتیں (جمعۃ المبار ک کے حوالے سے)۔
.1 اچھا لباس .
2 غسل کرنا
.3 خوشبو لگانا(عطر) .4
 مسواک کرنا
.5 سُرما لگانا .6
 سورۃ الکھف کی تلاوت
.7 مسجد جانے کی فکر کرنا .
8 مسجد پیدل جانا
.9 امام کے قریب بیٹھنے کی کوشش کرنا
.10 اگر صفحیں پر ہیں تو لوگوں کی گردنیں پھاند کر آگے نہ جانا۔
.11 نبی اکرم ﷺ ارشاد ہے کہ جمعہ کے دن مجھ پر کثر ت سے درور پھیجا کریں۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ سنت بنوی ﷺ کو اپنے زندگی کا حصہ بنائے ، اور ایمان کی ہر لمحہ حفاظت کریں۔



بلاگ کی تازہ ترین پوسٹیں اپنے ان باکس میں حاصل کیجئے۔۔



سوشل میڈیا پر جوائن کیجئے

بذریعہ ای میل بلاگ کی تحریریں

بار یہ پوسٹ پڑھی جا چکی ہے

ٹمپلیٹس 2

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...


بلاگ کی تازہ ترین پوسٹیں اپنے ان باکس میں حاصل کیجئے۔۔

ٹمپلیٹس