آپس کے جوڑ کا مذاکرہ


تشکیل کے دوران جماعت کے ساتھیوں میں آپس کے جوڑ کا مذاکرہ
1۔ ایک دوسرے کو سلام کرنا 
۲۔ اچھے نام سے پکارنا
 ۳۔ ہدیہ دینا
۴۔ نام لے کر دعا کرنا
 ۵۔ ایصالِ ثواب کرنا 
 ۶۔ صفات کو دیکھنا
۷۔ عیوب پر پردہ ڈالنا 
۸۔ پیٹھ پیچھے تعریف کرنا 
۹۔ اکرام کرنا
۱۰۔ کسی میں کمی ہو تو فوراً نہ ٹوکنا۔ 
۱۱۔ بھائی کہ کر پکارنا 
۱۲۔ خدمت کرنا
۱۳۔ بے تکلفی سے پرہیز کرنا
 ۱۴۔ اصول ٹوٹ جائے ساتھی نہ ٹوٹے
 ۱۵۔ ایک دوسرے کو معاف کرنا
۱۶۔ تنقید اور تجسّس نہ کرنا
 ۱۷۔ ہر کام مشورہ سے کرنا 
۱۸۔ لایعنی سے پرہیز کرنا
۱۹۔ غیبت سے پرہیز کرنا
 ۲۰۔ دوسروں کی برائی نہ سوچے.
 ۲۱۔ کینہ نہ رکھے۔
۲۲۔ ہر ایک کی بات کا احترام
 ۲۳۔ جس عمل کے جوآداب ہیں ان کا لحاظ کریں۔
۲۴۔ بغیر اجازت کسی کی چیز کو استعمال نہ کریں۔



سوشل میڈیا پر جوائن کیجئے

بذریعہ ای میل بلاگ کی تحریریں

بار یہ پوسٹ پڑھی جا چکی ہے

ٹمپلیٹس 2

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...


بلاگ کی تازہ ترین پوسٹیں اپنے ان باکس میں حاصل کیجئے۔۔

ٹمپلیٹس