دعوت کا مقصد

 دعوت کا مقصد
دعوت و تبلیغ ایک عالم گیر اصلاحی جماعت ہے، جس کی بنیاد مولانا محمد الیاس کاندھلوی ؒ نے رکھی ۔ جماعت کا قیام و مقصد لوگوں کی زندگیوں میں عملی اسلام کو لانا ہے، لوگوں کے دلوں پر محنت کر کے ان کے قلوب کو معرفت الٰہی سے روشناس اور سنت نبویﷺ کی پیرو بنایا ہے۔ اللہ سے سب کچھ ہونے کے یقین کی محنت اور غیراللہ سے اللہ کی مرضی اور ارادے کے بغیر کچھ نہ ہونے کی محنت کی صدا بلند کرنا ہے۔اپنے دینی و دنیوی

دل کی اقسام

 دل کی اقسام
حضور اقدس ﷺ نے فرمایا :
دل کی چار (4) قسمیں ہیں۔
ایک تو صاف دل جو روشن چراغ کی طرح چمک رہا ہو۔
دوسرے وہ دل جو غلاف آلودہ ہیں۔

اللہ تعالیٰ کی معرفت

اللہ تعالیٰ کی معرفت
السلام علیکم قارئینِ دعوت و تبلیغ ۔۔۔ امید ہے احوال بخیریت ہونگے۔ دوستوں اللہ تعالیٰ نے امت کی رہنمائی کے لئے انبیاء اکرام کو مبعوث فرمایا ، انبیاء کی بعثت کا مقصد لوگوں کا تعلق اللہ تعالیٰ کی ذات سے جوڑنا او ر معرفتِ الٰہی کا درس دینا تھا۔۔۔ہر نبی نے لوگوں کے دلوں پر محنت اور ان کو اللہ تعالیٰ کی ذات سے روشناس کرایا۔۔۔جن لوگوں نے اللہ کے نبی کی بات قبول کیا اللہ نے ان کو دنیا میں کامیابی دی اور مرنے کے بعد

اللہ کے معنی اور اس کے خواص

  "اللہ" کے معنی اور اس کے خواص

یہ ذاتی نام ہے‘ معبود برحق، خدا تعالیٰ، معبود حقیقی
خواص دس ہیں:
۱ روزانہ ایک ہزار(۱۰۰۰) بار پڑھنے سے کمال یقین نصیب ہوتا ہے۔
۲ جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے پاک و صاف ہو کر خلوت میں پڑھنے سے مقصود آسان ہو جاتا ہے خواہ کیسا ہی مشکل ہو۔

ٹمپلیٹس 2

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...


بلاگ کی تازہ ترین پوسٹیں اپنے ان باکس میں حاصل کیجئے۔۔

ٹمپلیٹس